محمد عامر اور سلما ن بٹ کے چاہنے والو ں کیلئے بڑ ی خو شخبری
لاہور(نیوز ڈیسک)اسپا ٹ فکسنگ سلما ن بٹ بارے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کر نے والے کر کٹرز محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم ہوگیا،کر کٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ویزے کے حصول کے لئے حکومت سے رابطہ… Continue 23reading محمد عامر اور سلما ن بٹ کے چاہنے والو ں کیلئے بڑ ی خو شخبری