جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سعید اجمل بڑی مشکل میں پھنس گئے‘ لاش برآمد

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں واقع کرکٹر سعید اجمل کے زیر تعمیر پلازے سے خاتون کی بوری بند نعش ملی ہے ، نعش تقریباً ایک مہینہ پرانی ہے ، جسے قتل کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے طارق موڑ کے قریب واقع کرکٹر سعید اجمل کے پلازے کے تہہ خانے سے بد بو آنے پر سیکورٹی گارڈ نے دیکھا تو بوری میں بند خاتون کی نعش تھی جس نے پولیس کو اطلاع کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لیکر مارچری یونٹ منتقل کر دی ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق نعش تقریباً ایک مہینہ پرانی ہے، جسے قتل کیا گیا ہے ، جسکے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…