منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمر اکمل کو ’’قابو‘‘ کرنے کی تیاریاں ‘ لائحہ عمل تیار کر لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کو قابو کرنے کا لائحہ عمل تیار کر لیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھرسے جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ عمر اکمل اور ان جیسے کھلاڑیوں کو کیسے سنبھالیں گے، وہ اکثر پریکٹس سیشن سے غائب رہتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں ہر کھلاڑی کیلئے الگ پلان مرتب کروں گا، سب اس پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے، سب کو ٹریننگ کا حصہ بننا ہوگا۔ مکی آرتھر نے کہا کہ میں عمر اکمل اور دیگر کھلاڑیوں کا جسمانی اور ذہنی ریکارڈ رکھوں گا اس طرح سے مجھے کھلاڑی کی فٹنس کا اندازہ ہو جائیگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ میں جو طریقہ کار وضع کروں گا اس سے امید ہے کہ مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔ ڈسپلن کی پابندی کرکے ہی ٹیم بہتر ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…