اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے میں موجود دھونی نے اپنی دلی خواہش پوری کر لی

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو بائیکس چلانے کا جنون ہے اور ایک اندازے کے مطابق ان کے پاس بیس مختلف ماڈلز کی بائیکس موجود ہیں جنہیں وہ مختلف اوقات میں سڑکوں پر دوڑا کر اپنا شوق پورا کرتے ہیں۔ 34سالہ دھونی اس وقت زمبابوے میں بھارتی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور انہوں نے ٹور کے دوران بھی بائیک چلانے کا اپنا شوق پورا کیا جب ہرارے میں ایک پولیس مین کی بائیک ان کے ہاتھ لگ گئی۔ انہوں نے اس موقع کی تصاویر بھی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر جاری کیں جن میں زمبابوین پولیس مین بھی ان کے ساتھ کھڑا تھا جو بھارتی کپتان کو اپنی موٹر سائیکل چلانے سے باز نہ رکھ سکا۔۔#/s#



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…