محمد علی میں ناقابل شکست ہونےکی خود اعتمادی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی,عامر خان
لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ محمد علی میں ناقابل شکست ہونے کی خود اعتمادی انھوں نے آج تک باکسنگ کی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی۔بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹریو میں سابق لائٹ ویٹ عالمی چمپئن نے کہاکہ وہ محمد علی ہی تھے جن… Continue 23reading محمد علی میں ناقابل شکست ہونےکی خود اعتمادی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی,عامر خان









































