بھارت میں موجود دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا
نئی دہلی (این این آئی)فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا بھارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے ۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا نے کہاکہ ان کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے تاہم پی سی بی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت میں موجود دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا











































