عمران خان کس بھارتی کھلاڑی کو پسند کرتے ہیں ؟ خود بتا دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انڈین کرکٹر ویرات کوہلی کو سچن تندولکر سے بہتر بیٹسمین قرار دیدیا یہ بات انھوں نے انڈیا کے اخبار کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ عمران نے کہاکہ میں نے جن کھلاڑیوں کو دیکھا ہے ان میں ویرات کوہلی جامع… Continue 23reading عمران خان کس بھارتی کھلاڑی کو پسند کرتے ہیں ؟ خود بتا دیا









































