دورہ انگلینڈ سے قبل مصبا ح الحق نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو بحیثیت کپتان کیریئر کی سب سے سخت اور مشکل سیریز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن بہت زیادہ تجربہ کار نہیں ہے لیکن بولنگ اٹیک پاکستان کو انگلینڈ میں جتواسکتا ہے،فاسٹ بولر محمد… Continue 23reading دورہ انگلینڈ سے قبل مصبا ح الحق نے بڑا اعلان کر دیا









































