انگلش کپتان کا پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور سپنرز کے بارے بڑا دعویٰ، سیریز سے پہلے اہم خبر آ گئی
لندن(مایٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستان کی باؤلنگ کو بہترین قرار دیتے ہوئے سامنا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ لارڈز میں کھیلا گیا جہاں آخری روز بارش کے باعث میچ بغیر… Continue 23reading انگلش کپتان کا پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور سپنرز کے بارے بڑا دعویٰ، سیریز سے پہلے اہم خبر آ گئی











































