برسٹل(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے ہیں۔36سالہ شاہد آفریدی جب ہمپشائر کی جانب سے گلو سٹرشائر کیخلاف رائل لندن ون ڈے کپ کا میچ کے لیے میدان میں اترے تو یہ ان کے لسٹ اے کیریئر کا 500واں میچ تھا ،وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے دوسرے پاکستانی بنے۔ ان سے قبل سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے 1984ء4 4 سے 2003ء4 4 کے دوران 594لسٹ اے میچز کھیلے تھے۔ اکتوبر 1996ء4 4 میں اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کرنے والے شاہد آفرید ی نے پاکستان کے لیے 398میچز کھیلے اورورلڈ کپ 2015ء4 4 میں آسٹریلیا کیخلاف کوارٹر فائنل گرین شرٹس کے لیے انکا آخری ون ڈے تھا۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































