محمد علی کے دنیا سے رخصت ہوتے ہی بڑا اقدام، کیا ہونے جا رہا ہے؟ پتا چل گیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے عوام کے مطالبے پر مرحوم باکسر کی زندگی پر بننے والی فلم کو ایک بار پھر امریکا کی کئی سکرینز پر نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ محمد علی کا انتقال 4 جون… Continue 23reading محمد علی کے دنیا سے رخصت ہوتے ہی بڑا اقدام، کیا ہونے جا رہا ہے؟ پتا چل گیا











































