دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹ ٹیم کی کمان ’’ٹرائیکا ‘‘کے حوالے
لاہور ( این این آئی) دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹ ٹیم کی کمان ٹرائیکا کے حوالے،دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح الحق مل کر تیار کریں گے ۔ اس… Continue 23reading دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹ ٹیم کی کمان ’’ٹرائیکا ‘‘کے حوالے











































