ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہم ترین عہدیدارکا دور ختم،روانگی کی تیاریاں

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پی سی بی ذرائع کے مطابق شہریار خان چھٹیوں کے بعد بیس اگست سے اپنے عہدے سے الگ ہو سکتے ہیں اس لیئے یہ ان کا آخری اجلاس قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہفتے کو لاہور میں طلب کرلیا گیا ۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین شہریارخان کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ پر تفصیلی بحث جب کہ کرکٹ کمیٹیوں سمیت دیگر کمیٹیوں کے کاموں میں پیش رفت پر بات چیت ہو گی ۔دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی تیاری پر بھی اجلاس میں بات ہو گی۔ بورڈ ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہونے والا آخری گورننگ بورڈ اجلاس ہوگا۔جون کے وسط میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان اپنی سالانہ چھٹیوں پر جا رہے ہیں لیکن وہ اس دوران آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ضرور شرکت کریں گے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…