وفات سے قبل محمد علی نے کیسا وقت گزارا ؟ عظیم باکسر کے ڈاکٹر نے سب آنکھوں کو اشک بار کر دیا
نیویارک (این این آئی)سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن محمد علی کے ڈاکٹرنے کہاہے کہ انھوں نے مرنے سے قبل ’آخری سال میں انتہائی سخت وقت گزارا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تین مرتبہ کے عالمی چمپئن محمد علی کے خاندان والوں نے کہا کہ وہ32 سال تک پارکنسنز کی بیماری میں مبتلا رہے اور ان کی… Continue 23reading وفات سے قبل محمد علی نے کیسا وقت گزارا ؟ عظیم باکسر کے ڈاکٹر نے سب آنکھوں کو اشک بار کر دیا









































