لیجنڈ باکسر محمد علی کی تدفین جمعے کو انکے آبائی قصبے لوئی وِل میں کی جائے گی
لاس اینجلس(آئی این پی)صدی کے عظیم ترین اسپورٹس مین اور سب سے بڑے باکسر محمد علی کلے کیلئے دنیا بھر سے محبت کے پھول نچھاور کئے جارہے ہیں۔ انہیں جمعے کو آبائی قصبے لوئی وِل میں سپردخاک کیا جائے گا۔ ان کا جنازہ شہر کی مرکزی شاہراہوں سے گذارا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محمد علی… Continue 23reading لیجنڈ باکسر محمد علی کی تدفین جمعے کو انکے آبائی قصبے لوئی وِل میں کی جائے گی











































