قومی ٹیم کااہم ترین کھلاڑی انتقال کرگئے
حافظ آباد(نیوز ڈیسک)کبڈی کے قومی کھلاڑی رائے مہدی حسن کھرل آف جانگلے گذشتہ روز یہاں بلڈ کنسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم نصف صدی سے کبڈی کے کھیل سے وابستہ چلے آرہے تھے اور انکے کبڈی کے میدان میں شاگردوں کی تعداد سینکڑوں میں بتائی جاتی ہے۔وہ ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی… Continue 23reading قومی ٹیم کااہم ترین کھلاڑی انتقال کرگئے