نامور کھلاڑیوں نے عظیم باکسر محمد علی کوکن کن طریقوں سے خراج عقیدت پیش کیا ؟دلچسپ معلومات
میڈرڈ(آن لائن) عظیم باکسر محمد علی کو جہاں دنیا بھر سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں حال ہی میں ہونے والے کھیلوں کے مختلف مقابلوں کے دوران بھی کھلاڑیوں نے محمد علی کوخراج عقیدت پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن میں شکست کے بعد اینڈی مرے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading نامور کھلاڑیوں نے عظیم باکسر محمد علی کوکن کن طریقوں سے خراج عقیدت پیش کیا ؟دلچسپ معلومات











































