پی ایس ایل بارے بڑی خبر، پی سی بی نے منظوری دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو خود مختار کمپنی بنانے کی منظوری دیدی۔پی ایس ایل پی سی بی کے ماتحت ایک خود مختار کمپنی کے طور پر کام کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو خود مختار کمپنی… Continue 23reading پی ایس ایل بارے بڑی خبر، پی سی بی نے منظوری دیدی











































