لاہور ( این این آئی) دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹ ٹیم کی کمان ٹرائیکا کے حوالے،دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح الحق مل کر تیار کریں گے ۔ اس سے پہلے پرانا کوڈ آف کنڈکٹ وقار یونس کے ساتھ مل کر بنایا گیا تھا ۔ پی سی بی کی جانب سے کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہے۔
دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹ ٹیم کی کمان ’’ٹرائیکا ‘‘کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا



















































