ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

بھارت میں موجود دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 13  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا بھارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے ۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا نے کہاکہ ان کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے تاہم پی سی بی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے تاحیات پابندی کا سامنا کرنا پڑا ۔ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سپنر نے پی سی بی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پیار دیا تاہم پی سی بی نے انہیں تنہا چھوڑ دیا ۔35 سالہ دانش کنیریا پر الزام کہ انہوں نے 2009 میں ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے مبینہ طورپر سپاٹ فکسنگ کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…