اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی انضمام الحق کو انگلینڈ نہیں بھیجے گی، کیوں ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) پی سی بی چیف سلیکٹر انضمام الحق کو انگلینڈ بھیجنے کے موڈ میں نہیں لگتا، حکام کا خیال ہے کہ تمام میچز ٹیلی ویژنپر نشر ہوں گے، ایسے میں وہاں بھیج کر لاکھوں روپے خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔اگر چیف سلیکٹر چاہیں تو اے ٹیم کے مقابلے دیکھنے انگلینڈ جا سکتے ہیں کیونکہ وہ ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے، یوں انھیں نوجوان پلیئرز کی کارکردگی جانچنے کا موقع مل جائے گا۔ واضح رہے کہ شیڈول سے قبل انگلینڈ بھیج کر بورڈ ویسے ہی 50 لاکھ روپے کے اضافی اخراجات برداشت کر رہا ہے ایسے میں وہ مزید فضول خرچی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…