اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نہیں تو کوئی اور سہی!!!!! وقار یونس کی نئی اڑان بھرنے کی تیاریاں‎

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن)افغان کرکٹ بورڈ نیپاکستان ٹیم کے سا بق کپتان اورکوچ وقاریونس کوٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی آفر کردی، وقاریونس کے جواب کا انتظارہے۔انضمام الحق کی جانب سے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کی، اس مقصدکیلئے دنیا بھرسے درخواستیں موصول ہوئیں، لیکن لگتا ہے کہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ایسی بی نے سابق پاکستانی کپتان اورہیڈ کوچ وقاریونس کوہیڈ کوچ بننے کی پیشکش کردی۔ افغان حکام کے مطابق، وقاریونس سے بات چیت ہوئی ہے اوران کے جواب کا انتظارہے، رواں سال بھارت میں ہونیوالیورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرہیڈ کوچ وقاریونس نے استعفیٰ دیدیا تھا۔لیجنڈری فاسٹ بولر2مرتبہ پاکستان کے ہیڈ کوچ اورایک مرتبہ بولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…