منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان نے پاکستان کو اہم پیشکش کر دی ، جواب کا انتظار

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی)افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کیسابق کپتان اورکوچ وقاریونس کوٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی آفر کردی، وقاریونس کے جواب کا انتظارہے۔انضمام الحق کی جانب سے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کی، اس مقصدکیلئے دنیا بھرسیدرخواستیں موصول ہوئیں ۔ ذرائع کے مطابق افغا نستان کر کٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کپتان اورہیڈ کوچ وقاریونس کوہیڈ کوچ بننے کی پیشکش کردی۔ افغان حکام کے مطابق وقاریونس سے بات چیت ہوئی ہے اوران کے جواب کا انتظارہے، رواں سال بھارت میں ہونیوالیورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرہیڈ کوچ وقاریونس نیاستعفی دیدیا تھا۔لیجنڈری فاسٹ بولر2مرتبہ پاکستان کیہیڈ کوچ اورایک مرتبہ بولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…