آئی پی ایل، میچ ہارنے پر پریتی زنٹا کی انتہائی غیر اخلاقی حرکت
دہلی (نیوز ڈیسک) انڈین پریمئر لیگ میں کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکہ پریتی زنٹا نے جیتا ہوا میچ ہارنے پر ٹیم کوچ کی بے عزتی کر ڈالی۔ رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف میچ کے دوران ایک موقع پر پنجاب کی پوزیشن انتہائی مضبوط تھی اور ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پنجاب آسانی سے میچ… Continue 23reading آئی پی ایل، میچ ہارنے پر پریتی زنٹا کی انتہائی غیر اخلاقی حرکت