ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈریسنگ روم میں بلے چل گئے ، بڑا نقصان ہو گیا ، احمد شہزاد نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

ڈریسنگ روم میں بلے چل گئے ، بڑا نقصان ہو گیا ، احمد شہزاد نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا کستان میں خیبر پختونخوا ٹیم کی قیا دت کر نے والے احمد شہزاد نے بلا مار کر ڈریسنگ کا روم کا شیشہ تو ڑ دیا ہے ۔مقا می میڈیا کے مطا بق احمد شہزاد بلو چستان کیخلاف بیٹنگ کر تے ہو ئے 97 کے انفر ادی اسکو ر پر آئو ٹ… Continue 23reading ڈریسنگ روم میں بلے چل گئے ، بڑا نقصان ہو گیا ، احمد شہزاد نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا،انہوں نے قومی ٹیم کیلئے ملکی کوچ کی حمایت کرتے ہوئے عاقب جاوید اور اعجاز احمد کو بہترین انتخاب قراردے دیا ، وقار یونس نے پاکستان کرکٹ کوناقابل تلافی… Continue 23reading عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا

سلیم ملک کا کھیل کو دوبارہ بلندی تک پہنچانے کیلئے صرف کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

سلیم ملک کا کھیل کو دوبارہ بلندی تک پہنچانے کیلئے صرف کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کھیل کو دوبارہ بلندی تک پہنچانے کیلئے صرف کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا۔باغ جناح گراؤنڈ میں مقامی کلب اور بلجیم کی ٹیم کے درمیان میچ کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading سلیم ملک کا کھیل کو دوبارہ بلندی تک پہنچانے کیلئے صرف کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا مطالبہ

پاکستان سپر لیگ کادوسرا سیزن ،ٹیموں کی تعداد بڑھادی گئی،نئی فرنچائزکا زبردست اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کادوسرا سیزن ،ٹیموں کی تعداد بڑھادی گئی،نئی فرنچائزکا زبردست اعلان

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹیموں کی تعداد چھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی فرنچائز کشمیر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی اور لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق ٹی ٹونٹی لیگ کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز مالکان کو کافی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کادوسرا سیزن ،ٹیموں کی تعداد بڑھادی گئی،نئی فرنچائزکا زبردست اعلان

یونس خان اچانک پاکستان کپ چھوڑ کر چلے گئے، وجہ کیا بنی ؟جانئیے؟

datetime 24  اپریل‬‮  2016

یونس خان اچانک پاکستان کپ چھوڑ کر چلے گئے، وجہ کیا بنی ؟جانئیے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایمپائرز پر جانبداری کا الزام ، وضاحت طلب کرنے پر یونس خان ایونٹ چھوڑ کر چلے گئے ۔پاکستان کر کٹ بورڈ کے میڈیا کوآرڈینٹر برائے پاکستان کپ 2016ءشکیل خان نے اے پی پی کو بتایاکہ یونس خان نے ایونٹ کی ایمپائرنگ پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے میڈیا کے سامنے بیان جاری کیا کہ ایونٹ… Continue 23reading یونس خان اچانک پاکستان کپ چھوڑ کر چلے گئے، وجہ کیا بنی ؟جانئیے؟

کون سے کھلاڑی کو ٹیم میں رکھا جائے گا ؟ انضمام الحق کے اعلان نے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

کون سے کھلاڑی کو ٹیم میں رکھا جائے گا ؟ انضمام الحق کے اعلان نے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی

لاہور(نیوزڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے کو ٹیم کیلئے منتخب کر لیا جاتا تھا لیکن ایسا اب نہیں ہوگاجبکہ مشکل وکٹ پر سکور بنانے والے کھلاڑی کو اہمیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن کمیٹی کا فوکس صرف اور صرف ان… Continue 23reading کون سے کھلاڑی کو ٹیم میں رکھا جائے گا ؟ انضمام الحق کے اعلان نے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی

سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکے ہیں ،انہیںیاد کرایا جائے اورپاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی جائے ‘ سلیم ملک

datetime 23  اپریل‬‮  2016

سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکے ہیں ،انہیںیاد کرایا جائے اورپاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی جائے ‘ سلیم ملک

لاہور( نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکی ہے ، پی سی بی کو سری لنکن بورڈ سے ملاقات کر کے یاد کرانا چاہیے اور پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دینی چاہیے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم… Continue 23reading سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکے ہیں ،انہیںیاد کرایا جائے اورپاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی جائے ‘ سلیم ملک

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ،چیئرمین پی سی بی سے معاملات طے پاگئے

datetime 23  اپریل‬‮  2016

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ،چیئرمین پی سی بی سے معاملات طے پاگئے

لاہور( نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ہو گئے جسکے ان کے چیئرمین پی سی بی سے معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق دبئی میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے مدثر نذر سے ملاقات کی ہے جس میں تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ،چیئرمین پی سی بی سے معاملات طے پاگئے

پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016

پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران یونس خان کا امپائر راشد ریاض کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ،اس دوران دونوں میں تلخ جملوں کاتبادلہ ہوا جس پر میچ ریفری نے یونس خان کو نوٹس جاری کردیا، میچ ریفری کے نوٹس پر یونس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا