لندن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ کی پوری ٹیم سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آل راؤنڈر معین کی شاندار سنچری کی بدولت 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر سہیل خان نے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔پاکستان کو مزید دو اوور کھیلنے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور سمیع اسلم بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے ہیں۔معین علی آؤٹ ہونے والے آخری کھلاڑی تھے جو 108 رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے معین علی کا اس وقت کیچ ڈراپ کیا جب ان کا سکور صرف نو رنز تھا۔سہیل خان انگلینڈ کے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے سب سے کامیاب بولر رہے۔ وہاب ریاض نے تین جبکہ محمد عامر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ یاسر شاہ اور افتخار احمد کے حصے میں کوئی وکٹ نہیں آئی۔
انگلینڈ کی پوری ٹیم آؤٹ ، پاکستان کی اننگز شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































