اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنی نوبالوں سے شہرت حاصل کرنے والے محمد عامر نے آٹھ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور نو بال کردی۔وہ اوول ٹیسٹ کے پہلے دن آٹھویں اوور میں لائن کراس کر گئے۔
انہوں نے جنوری میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی ہے اور 158اوورز کے بعد پہلی نوبال کرائی۔اس دوران عامر نے گیارہ ٹی 20، دو ون ڈے اور چارٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد عامر نےٹی 20 میں42، ون ڈے میں سترہ اورٹیسٹ میچوں میں157اوورز کرائے۔
محمد عامر نے ایک بار پھر 8سال بعد تاریخ دہرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































