یونس خان کے مداحوں کے کیلئے بری خبر ۔۔۔ قوم سے دعائوں کی اپیل
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )یونس خان طبعیت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ یونس خان میں پلیٹ لیٹس کی کمی، ماہرین کا چند روز آرام کا مشورہ۔ٹیسٹ ٹیم کے رکن اور سابق کپتان یونس خان کراچی کے نجی اسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق یونس خان میں پلیٹی لیٹس کی کمی ہے اور… Continue 23reading یونس خان کے مداحوں کے کیلئے بری خبر ۔۔۔ قوم سے دعائوں کی اپیل









































