ویسٹ انڈیزسے مقابلہ ،قومی ٹیم میں کون کون سے شاہین شامل ہونگے ،کرکٹ کے بڑوں نے سرجوڑلئے ،اظہرعلی کی بھی طلبی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی سلیکشن کمیٹی کاملتان میں اجلاس ہوا جس میں ویسٹ انڈیزکےدورےکےلیےکھلاڑیوں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔انگلینڈکےسیریزکےبعد پاکستان کا اگلا امتحان ویسٹ انڈیزسے سیریز ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان تین ٹیسٹ،تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچزکی سیریز ستمبر اور اکتوبرمیں کھیلاجائےگی۔اس سیریزکےلیے سلیکٹرزسرجوڑکربیٹھ گئےہیں۔ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریزکیلئےکھلاڑیوں کےناموں پرغورہواہے۔سلیکٹرز کی جانب سے… Continue 23reading ویسٹ انڈیزسے مقابلہ ،قومی ٹیم میں کون کون سے شاہین شامل ہونگے ،کرکٹ کے بڑوں نے سرجوڑلئے ،اظہرعلی کی بھی طلبی