سارک سربراہ کانفرنس سبوتاژ کرنے کے جواب میں پاکستان کا ایسا اقدام کہ بھارتیوں کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کے استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اڑی حملے کا الزام پاکستان پر دھرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خلاف ہر محاذ پر ہرزہ سرائی کرنے والے بھارت نے ایک طرف تو اپنی فوجیں سرحدوں پر لگا کر سرجیکل سٹرائیکس کی… Continue 23reading سارک سربراہ کانفرنس سبوتاژ کرنے کے جواب میں پاکستان کا ایسا اقدام کہ بھارتیوں کی دوڑیں لگ گئیں