’’بھارتی کرکٹ بورڈ والے ’دلال‘ ہیں‘‘ بھارت میں کون کس طرح میچ فکسنگ کرتا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے سابق چیئرمین للت مودی نے سپریم کورٹ کے ساتھ سرد جنگ کے سبب بحران سے دوچار ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں لٹیرا اور دلال قرار دیا ہے۔للت مودی نے اپنے پیغام میں انوراگ ٹھاکر اور راجیو… Continue 23reading ’’بھارتی کرکٹ بورڈ والے ’دلال‘ ہیں‘‘ بھارت میں کون کس طرح میچ فکسنگ کرتا ہے؟