عمراکمل نے ایک بارپھرپرانی عادت دہرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمراکمل کوایک بارپھربڑی پریشانی کاسامناہے کہ ا نہوں نے قائد اعظم ٹرافی کے ایک میچ کے دورانساتھی کھلاڑی کے ساتھ بدتمیزی کی اور اسے ڈریسنگ روم سے باہر نکال دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تنازعات کا شکارعمر اکمل کا ایک بار پھر ڈسپلن کی خلاف… Continue 23reading عمراکمل نے ایک بارپھرپرانی عادت دہرادی