منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

غیرملکی ٹیموں کی پاکستان آمد،شعیب اختر نے انتباہ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی تک غیر محفوظ ملک ہے لہذا غیر ملکی ٹیموں کو یہاں کھیلنے کے لئے نہیں آنا چاہیے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز نے پاکستان نجی ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں حالات مکمل طور پر معمول پر نہیں آتے،غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کو مدعو کرنے کا رسک نہیں لینا چاہیے۔

شعیب اختر کا یہ بیان کوئٹہ میں پولیس پر حملے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔ پاکستانی ٹی وی سے گفتگو میں سابق فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ ملکی حالات کے پیش نظر ہمیں صبر اور انتظار سے کام لینا ہوگا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ پھر سے شروع ہوگی لیکن ابھی حالات موافق نہیں اور اس میں کچھ وقت لگے گا۔یاد رہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے چند روز پہلے نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان بھی کیا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…