پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور اعزاز،شاندارریکارڈ،ایک روزہ میچوں میں پہلے نمبرپرقبضہ جمالیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیزکیخلاف کھیلی گئی حالیہ سیریزکے تینوں میچز جیت کر اپنی تاریخ کا18 واں کلین سویپ کیا ہے جو ون ڈے کرکٹ میں تین یا زائد میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ کلین سویپس ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 18میں سے سب… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور اعزاز،شاندارریکارڈ،ایک روزہ میچوں میں پہلے نمبرپرقبضہ جمالیا