آپ قابل احترام ہیں‘ آپ کی بات مان لیتا ہوں!!! ’’جاوید میانداد بازی لے گئے‘‘شاہد آفریدی کو معاف کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد اور مایہ نا آل راؤنڈر شاہد آفری کے درمیان تنازمعہ میں عمران خان اور وسیم اکرم کی مداخلت کے بعد جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کو معاف کرتے ہوئے ان کیخلاف کسی بھی نوعیت کا بیان نہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ جاوید میانداد نے گزشتہ… Continue 23reading آپ قابل احترام ہیں‘ آپ کی بات مان لیتا ہوں!!! ’’جاوید میانداد بازی لے گئے‘‘شاہد آفریدی کو معاف کر دیا