شاہینوں کے دبئی پہنچتے ہی ’کالی آندھی‘کو بڑا دھچکا اہم ترین کھلاڑی کیساتھ یہ کیا ہوگیا؟
دبئی( آن لائن) گرین شرٹس سے ٹکران سے قبل ہی کالی آندھی کو جھٹکا، آندرے رسل ڈوپنگ تنازع کے سبب تینوں میچز سے باہر ہو گئے، انھیں جمیکن کمیشن کے سامنے پیشی نے سیریز سے آؤٹ کردیا، ویسٹ انڈین ٹیم میں کیریبیئن پریمیئر لیگ کی دریافت کیسرک ولیمز کو شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آندرے… Continue 23reading شاہینوں کے دبئی پہنچتے ہی ’کالی آندھی‘کو بڑا دھچکا اہم ترین کھلاڑی کیساتھ یہ کیا ہوگیا؟