پاکستان کے مرد کرکٹرز کے بعد ۔۔معروف خاتون کھلاڑی ثنا میر پر بجلی گرا دی گئی ۔۔ پی سی بی حرکت میں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) خراب فارم کے سبب مسائل کی شکار ویمنز کرکٹ کپتان ثنا میر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا، میچ ریفری نے رپورٹ پی سی بی کو بھجوا دی، حتمی فیصلہ چند روز میں این سی اے میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک، سعید اجمل… Continue 23reading پاکستان کے مرد کرکٹرز کے بعد ۔۔معروف خاتون کھلاڑی ثنا میر پر بجلی گرا دی گئی ۔۔ پی سی بی حرکت میں