بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلاٹیسٹ ،یاسرشاہ نے بھی اہم ریکارڈبناڈالا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ گزشتہ 90سال میں تیز ترین 100ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے باؤلر بن گئے ۔ دبئی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز یاسر شاہ نے کمنز کو بولڈ کرکے کم ترین ٹیسٹ میچز میں 100وکٹیں مکمل کرنے والے ایشائی باؤلر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ،یاسر شاہ نے محض 17ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا ،ان سے قبل آسٹریلیا کے چارلی ٹرنر نے 1887ء ، برطانیہ کے سڈ بارنز نے 1901ء اور آسٹریلیا ہی کے کریلی گریمٹ نے1925ء میں 17،17ٹیسٹ میچز میں 100وکٹیں مکمل کی تھیں ۔اس کے بعد یاسرشاہ بھی 100ٹیسٹ وکٹیں لینے والے بائولرزمیں شامل ہوگئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…