آئی سی سی نے بدتمیزکرکٹرزکیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ، بڑا اقدام اٹھا لیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بدتمیز کرکٹرز کو سبق سکھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، سرزنش اور جرمانے کے ساتھ اب پوائنٹس سسٹم بھی لاگو ہوگا،باربار قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو معطل کردیا جائے گا۔نئے کوڈ آف کنڈکٹ اور ڈی آر ایس کے بارے میں امپائرز کال… Continue 23reading آئی سی سی نے بدتمیزکرکٹرزکیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ، بڑا اقدام اٹھا لیا