پاکستان کے انداز ہی نرالے،پی سی بی پر’’بزرگوں‘‘کا’’راج‘‘ ایسی تفصیلات منظر عام پر کہ یقین ہی نہ آئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں مختلف عہدوں پر عمر رسیدہ افراد کی تعیناتی سے پاکستانی کرکٹ جدید کرکٹ سے ہم آہنگ نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کسی بھی ملازمت سے ریٹائرمنٹ کی عمر60سال ہے،امریکہ میں 66 سال اورانگلینڈمیں65سال ہے۔جبکہ بھارت میںیہ عمر56سے 60سال ہے۔لیکن پاکستان کرکٹ بورڈمیں الٹی گنگابہہ رہی ہے… Continue 23reading پاکستان کے انداز ہی نرالے،پی سی بی پر’’بزرگوں‘‘کا’’راج‘‘ ایسی تفصیلات منظر عام پر کہ یقین ہی نہ آئے