’’یہ کھلاڑی پاکستانی ٹیم کی قسمت بدل دے گا‘‘ عظیم غیر ملکی کھلاڑی نے کس کرکٹر کے بارے میں کہا؟
راولپنڈی( آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کرنے والے آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈین جونز کہتے ہیں کہ شرجیل خان ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں اور کامیاب ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی بدولت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی بہترپوزیشن کی پیش گوئی کی۔ڈین جونز راولپنڈی میں… Continue 23reading ’’یہ کھلاڑی پاکستانی ٹیم کی قسمت بدل دے گا‘‘ عظیم غیر ملکی کھلاڑی نے کس کرکٹر کے بارے میں کہا؟