پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

فتح کے نشے میں چور بنگالی کرکٹرز کا دماغ ساتویں آسمان پر،انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو گالیاں دینے کے بعدایک اور’’کارنامہ‘‘ انجام دے ڈالا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)فتح کے نشے میں چور بنگالی کرکٹرز کا دماغ ساتویں آسمان پر،انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو گالیاں دینے کے بعدایک اور’’کارنامہ‘‘ انجام دے ڈالا،تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے خوب جشن منایا اور جشن منانے میں تمام سپورٹس مین سپرٹ کو ایک سائیڈ پر رکھتے ہوئے حدیں پار کردیں،آئی سی سی نے بنگلہ دیشی کپتان اور کھلاڑی صابر رحمان پر غلطی ثابت ہونے کے بعد بیس فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا، جرمانے کے بعد مشرفی مرتضیٰ نے معافی مانگنے سے صاف انکارکردیا، کہتے ہیں کہ ہم خوشیاں منارہے تھے اور خوشیاں منانے پر معافی نہیں مانگ سکتے،جرمانہ کرنے کا فیصلہ میچ ریفری کا ہے جو تسلیم کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…