بھارتی کرکٹ ٹیم کے میچز میں ”میچ فکسنگ“ برطانیہ میں ا ہم ترین گرفتاری،بھارت میں ہلچل مچ گئی،بڑے نام سامنے آگئے
کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیاکے مطابق 2000کے میچ فکسنگ سکینڈل کا ایک مرکزی ملزم سنجیو چاؤلہ لندن میں پکڑا گیاہے ۔اس بات کاانکشاف ایک بھارتی جریدے نے کیاہے ۔اخبارکی رپورٹ160کے مطابق بھارتی حکومت کی درخواست پر کچھ عرصہ قبل لندن میں ملزم سنجیوچاولہ کوگرفتارکیاگیا۔2000کے میچ فکسنگ سکینڈل کے ملزم سنجیو چاؤلہ کے کیس کے سماعت… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے میچز میں ”میچ فکسنگ“ برطانیہ میں ا ہم ترین گرفتاری،بھارت میں ہلچل مچ گئی،بڑے نام سامنے آگئے