پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا
جمیکا(این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آندرے رسل نے نجی مصروفیات کے باعث ٹیم میں شرکت سے معذرت کی جسے کرکٹ بورڈ نے منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ کیسرک ولیمز کو آندرے رسل کی… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا