لاہور( این این آئی)پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے دورہ بھارت کو وزیراعظم نواز شریف کی اجازت سے مشروط کردیا گیا۔وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیزادہ کے مطابق وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خط کاجواب دینگے،ٹیم کوبھارت بھیجنے کی ابھی تک وزیراعظم ہاؤس سے کوئی ہدایات نہیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم یا وزارت داخلہ سے مشاورت کے بغیرٹیم بھارت نہیں بھیج سکتے۔پی ایچ ایف نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ٹیم کے دورہ بھارت کی اجازت مانگی تھی۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 8سے 18دسمبر تک بھارت کے شہرپونامیں ہو گا۔
پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی تیاریاں مکمل،فیصلہ نوازشریف کے ہاتھ میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
تنخواہ وقت پر نہ ملے تو ملازم کیا کرے؟ سعودی حکومت نے بتا دیا



















































