اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو اتنا ٹائم ہو گیا؟ مبارک ہو،ثانیہ مرزاآگ بگولہ ،کھری کھری سنادیں 

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ مرزا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ٓاج میں نے ٹینس مقابلوں میں نمبر ون رہنے کے 80 ہفتے مکمل کر لیے ہیں۔ یہ میرے لئے ایک حیرت انگیز سفر ہے، سنجے منجریکر کو نہ جانے کیا سوجھی اور بغیر سوچے سمجھے ٹویٹ کر دیا کہ آپ کا مطلب ہے کہ ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو اتنا ٹائم ہو گیا؟ مبارک ہو۔ جواب میں ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو خوب کھری کھری سنائیں اور کہا کہ کیا یہ عقل میں آنے والی بات نہیں ہے کہ میں اب ٹینس کے سنگلز مقابلوں میں حصہ نہیں لیتی۔ میں معافی چاہتی ہوں، میرے خیال میں عقل ہر ایک کے پاس نہیں ہوتی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…