اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

میاں نوازشریف نے شاہد آفریدی سے اپنے بیٹ پرکیاچیزلگانے کی درخواست کی ؟ شاہد آفریدی نے کیاجواب دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ میں 2013کے انتخابات میں میاں نوازشریف کے گھران کے بھائی عباس شریف کی فاتحہ کےلئے گیاتھاتواس موقع پرمیاں نوازشریف سے کئی باتیں ہوئی اس موقع پرکہانوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ بھی اپنے بیٹ پرشیرکاسٹکرلگالیں ،شروع میں تومجھے سمجھ نہیں آئی توجب آئی تومیں نے کہاکہ میں لگادوں گا۔کیونکہ میں پٹھان ہوں بات کوبہت دیرکے بعد سمجھتاہوں ۔

What Nawaz Sharif Said To Shahid Afridi Before…

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…