سلمان بٹ کیلئے خوشخبری۔۔۔! انضما م الحق نے بڑی شرط رکھ دی
لاہور( آن لائن )قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے کی کلیئرنس ہے، مگر ابھی وہ پوری طرح ردھم میں نہیں آئے ہیں۔تقریباً ایک سال تک ان کی کارکردگی کا جائزہ لے کر پھر فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا… Continue 23reading سلمان بٹ کیلئے خوشخبری۔۔۔! انضما م الحق نے بڑی شرط رکھ دی