اگلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا ’’سب سے اہم مہرہ ‘‘ میدان میں اتارنے کافیصلہ کر لیا ٹیم میں زبردست جوش و خروش
دبئی (این این آئی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ یونس خان اگلے ٹیسٹ میں شریک ہوں گے اور ان جیسے بلے باز کا ٹیم میں شامل ہونا میرے لیے اطمینان کا باعث ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ کے ابتدائی تین روز پچ سلو تھی ٗ… Continue 23reading اگلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا ’’سب سے اہم مہرہ ‘‘ میدان میں اتارنے کافیصلہ کر لیا ٹیم میں زبردست جوش و خروش