’’یونس خان چھا گئے ،نئی تاریخ رقم کر دی ‘‘ بڑے ریکارڈز اپنے نام کر لیے
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمین یونس خان ٹیسٹ میچز میں 33 ویں سنچری بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بلے باز ایک بار پھر پچ پر ڈٹ گئے ہیں ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی ٹیسٹ سیریز… Continue 23reading ’’یونس خان چھا گئے ،نئی تاریخ رقم کر دی ‘‘ بڑے ریکارڈز اپنے نام کر لیے